کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 2 افراد شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان
خاص خبریں
کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 2 افراد شدید زخمی
- by Daily Pakistan
- فروری 2, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 791 Views
- 1 سال ago