کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق چیک پوسٹ پر حملہ آوروں نے فائرنگ کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوا ہے۔
پاکستان
جرائم
کوئٹہ: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق
- by Daily Pakistan
- فروری 20, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 179 Views
- 5 مہینے ago
