کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید ایک مریض دم توڑ گیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 17 ہزار 628 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 219 نئے مریض سامنے آئے ہیں،کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.24 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں مہلک وائرس میں مبتلا 117 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان
صحت
کھیل
کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید ایک مریض دم توڑ گیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 2, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 673 Views
- 2 سال ago