کویٹہ کے سینیر جوڈیشل میجسٹریٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا پولیس نے دس دن کے ریمانڈ کی ستدعا کی تھی متنازع ٹوئٹس اور اداروں کے خلاف بیانات پر گرفتاراعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت میں پیش کیا گیا کوئٹہ پولیس کی جانب سے سینیٹر اعظم سواتی کا 10 روزہ ریمانڈ طلب کیا گیا تاہم عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کر لی
پاکستان
جرائم
خاص خبریں
کویٹہ کے سینیر جوڈیشل میجسٹریٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1363 Views
- 2 سال ago