پاکستان

کچھی میں زیر تعمیر ڈیم پر حملہ، 7 مزدور اغوا کرلیے گئے

کچھی میں زیر تعمیر ڈیم پر حملہ، 7 مزدور اغوا کرلیے گئے

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی میں زیر تعمیر ڈیم پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ڈیم پر کام کرنے والے 7 مزدور اغوا کرلیے گئے اور مشینری جلادی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے