پاکستانی اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بڑی فین ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی کپتان کی ایک ویڈیو کو متھیرا نے کوہلی کو پسند کرنے کی وجہ قرار دیا۔
ویڈیو ویرات کوہلی کی ایک پریس کانفرنس کی ہے جس میں انھیں اوپر والے پر یقین سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
عرصے سے جب آپ ایمانداری سے کھیل رہے ہوں تو دینے والا اوپر والا ہی ہے کیونکہ میں اس سے آگے کچھ نہیں کہہ سکتا، باقی آپ کتنے بھی ہاتھ پیر مار لو جب اس نے دینا ہے تب ہی دینا ہے اور پھر کوئی کچھ بھی نہیں کر سکتا ہے میں تو اپنی لائف ایسی ہی جیتا ہوں اور جب تک کھیلوں گا ایسے ہی کھیلوں گا‘۔
پاکستان
دنیا
کیا ویرات کوہلی اللہ پر یقین رکھتے ہیں ؟
- by Daily Pakistan
- ستمبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 775 Views
- 2 سال ago