پشاور: خیبر پختونخوا 65 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 40 آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں اتوار کے روز 65 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے، جن میں 40 آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف 14نشتیں جیت کر تمام سیاسی جماعتوں پرسبقت لے گئی۔ جے یو آئی 6، جماعت اسلامی نے 5، اے این پی 4جبکہ پیپلز پارٹی 2نشستیں جیت سکی۔ ٹی ایل پی کو ایک نشست ملی۔
پاکستان
کے پی ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ آزاد 40، پی ٹی آئی 14نشستیں جیت گئی
- by Daily Pakistan
- اگست 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 541 Views
- 1 سال ago