پاکستان

گورنر سندھ کی کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری

گورنر سندھ کی کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ترجمان کے مطابق گورنر سندھ کی منظوری کے بعد کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ ترمیمی بل فوری نافذ العمل ہو گیا۔سندھ اسمبلی نے کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی ایکٹ 2025 کی منظوری دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے