سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے پاکستان میں باضابطہ دفتر کھولنے کا اعلان کردیا

google

کراچی:دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن اور دیگر سہولیات کی حامل کمپنی گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طورپر اپنا دفتر کھولنے کااعلان کردیا۔وفاقی وزیر انفارمیشن امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل نے پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں ضوابطی کارروائی بھی شروع کردی ہے آفس کا قیام پاکستانی صارفین کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر امین الحق اس ضمن میں گوگل انتظامیہ سے جلد ملاقات کریں گے دوسری جانب گوگل ایشیا پیسفک نے سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن بھی کروالی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri