پاکستان

ہمایوں اختر خان کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات ،پولنگ روک دی گئی

ہمایوں اختر خان کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات ،پولنگ روک دی گئی

ہمایوں اختر خان کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات ،پولنگ روک دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہمایوں اختر خان نے مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔این اے 97 کے پولنگ اسٹیشن 223 اور 224 پر دھاندلی کے الزامات کے بعد پولنگ روک دی گئی۔دونوں پولنگ اسٹیشن مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ کے آبائی گاو¿ں میں ہیں۔پولنگ بند ہونے کے بعد پولیس اور فوج کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے