پاکستان

ہم تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں عمران خان کا اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری پر ٹویٹ

ہم تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں عمران خان کا اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری پر ٹویٹ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں یہ بات انھوں نے سینٹر اوظم خان سواتی کی متنازعہ ٹویٹس پر دوبارہ گرفتاری کے بعد کہی عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ حیران ہوں ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ پر کیے جانے والے اپنے ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ سینیٹر اعظم سواتی کو حراست میں تشدد اور بلیک میل کرنےکی ویڈیو ان کی بیوی کو بھیجنے کی تکلیف کو کوئی کیسے نہیں سمجھ سکتا؟ ناانصافی پر اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri