پاکستان تحریک انصاف )پی ٹی آئی( کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہم نکلیں گے تو بانء پی ٹی آئی رہا ہوں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، احتجاج سے متعلق پارٹی حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو سیاسی نشانہ بنایا جا رہا ہے، بانی نے عوام سے وعدہ کیا کہ جینا مرنا عوام کے ساتھ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جا رہا تھا مجھے روک دیا گیا، عدالتی حکمنامہ کے باوجود مجھے آف لوڈ کیا گیا۔
پاکستان
ہم نکلیں گے تو عمران خان رہا ہوں گے: فیصل جاوید
- by Daily Pakistan
- مارچ 6, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 80 Views
- 4 مہینے ago