سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ،سب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن گیا ہے ،ہم پر امریکا نے چور مسلط کئے ہیں جب تک زندہ ہوں مقابلہ کروں گا طاقتور خود کوقانون سے بالاتر سمجھتا ہے، طاقتور ڈاکا مارتا ہے اور اسے این آر او مل جاتا ہے یہ بات انھوں نے سیالکوٹ میں مرے کالج مین طلبا سے کطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا انسانی معاشرے میں ہوتا ہے ،زندہ معاشرہ انصاف کیلئے کھڑا ہوتا ہےمگر ہمارا ملک پیچھے اور دنیا آگے نکل گئی کیونکہ یہاں انصاف نہیں عمران خان طلبا سے خطاب کے دوران کچھ مایوس نظر آئے اورانھوں نے طلبا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری بات غور سے سنیں، پھر پتا نہیں موقع ملے یا نہیں
پاکستان
خاص خبریں
ہم پر امریکا نے چور مسلط کئے ہیں جب تک زندہ ہوں مقابلہ کروں گاسابق وزیراعظم عمران خان
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 696 Views
- 3 سال ago