پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملنا چاہیے۔جاوید لطیف نے کہا کہ بہت سی وجوہات کی بنا پر ہم کہتے ہیں ترازو کے پلڑے برابر کرو، پھر الیکشن کرواؤ۔جاوید لطیف نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو نااہل کیا جائے، یہ ہماری قطعاً خواہش نہیں ہے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ دو فیصلے آئے ہیں، اقلیتی فیصلہ اور اکثریتی فیصلہ آیا ہے۔
پاکستان
ہم چاہتے ہیں الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیف
- by Daily Pakistan
- اپریل 10, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 634 Views
- 3 سال ago

