وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات مریم اورنگزیب کی نے کہا ہے کہ ہم نوجوانوں کے لیے قرضوں کی سکیم لا رہے ہیں آج سابق وزیر اعظم نوازشریف کا جوان پروگرام دوبارہ شروع کر رہے ہیںپرائم منسٹر یوتھ پروگرام میں نوجوانوں کو قرضے بھی دیں گے اس پروگرام میں نوجوانوں کو روزگار ملے گا یہ بات انھوں نے پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات نے کہا کہ اس میں ہم نوجوانوں کو لیپ ٹاپ بھی دیے جائیں گےامور نوجوانان کے لیئے وزیر اعظم کی مشیر شیزہ فاطمہ نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اس سال نوجوانوں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیں گے۔جبکہ اس سال نوجوانوں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیں گےاور اس سال ہم 20 لاکھ لوگوں کو نوکریاں دینے لا منصوبہ لا رہے ہیں لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے۔ 75 لاکھ تک قرضہ 7 فی صد سود پر دیا جائے گا۔5۔ لاکھ تک قرضہ صرف 5 فیصد سود پر دیا جائے گا۔۔15 سے 75 لاکھ تک قرضہ 7 فی صد سود پر دیا جائے گا
پاکستان
خاص خبریں
0 2لاکھ نوکریاں ،لیپ ٹاپ ،قرضے شہباز شریف نے نوجوانوں پر خزانے کا منہ کھول دیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 14, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 663 Views
- 2 سال ago