12 قومی و صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کا معاملہ ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہوں گے یا نہیں ؟ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اعلیٰ سطح اجلاس شروع ہو گیا ہے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں الیکشن کمیشن کے ممبران اور اعلی افسران اجا س میں شریک ہیں جبکہ اجلاس میں چیف سیکرٹریز اور آئی جیز پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا شریک ہیں سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری دفاع اور ڈی جی ایم او بھی شریک ایف سی کے ڈی آئی جی بھی اجلاس میں شریک الیکشن کمیشن حکومتی درخواست پر 16 اکتوبر کو انتخابات کروانے یا نہ کروانے سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کرے گا
پاکستان
12 قومی و صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کا معاملہ ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہوں گے یا نہیں فیصلہ آج ہو گا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 11, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 518 Views
- 3 سال ago

