دھمیال پولیس کی کاروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس کو متاثرہ لڑکی کے والد سے درخواست دی کہ ملزم کاشف نے اس کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی،دھمیال پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کاشف کو فوری گرفتار کر لیا،ایس پی صدر کا کہنا تھاکہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،خواتین اور بچوں پر تشدد و زیادتی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، اس حوالے سے زیروٹالیرنس پالیسی کو یقینی بنایاجائے گا۔
جرائم
14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- by Daily Pakistan
- جنوری 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 717 Views
- 2 سال ago