خاص خبریں

150فیصد ایگزیکٹو الاؤنس!وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ثبوت موجود ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے150فیصد ایگزیکٹیو الاؤنس دینے کے حوالے سے وفاقی کابینہ کے فیصلے پر وزارت خزانہ کے عملدرآمد کی منظوری دینے کا نوٹس لے لیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کچھ سول سروس گروپوں کو ایگزیکٹو الاؤنس کے دائرہ سے خارج کرنے کا معاملہ کابینہ کے اجلاس میں اٹھایا جن میں فارن سروس گروپ کے ساتھ اکانومسٹ گروپ،ٹیکنیکل گروپ،انفارمیشن سروس گروپ اور کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ شامل ہے۔کابینہ کے فیصلے کے مطابق ایگزیکٹو الاؤنس فیڈرل سیکرٹریٹ،صدر سیکرٹریٹ،وزیراعظم آفس اور آئی سی ٹی فیلڈ ایڈمنسٹریشن میں کام کر نے والے ا فسران کو یکم جولائی2022سے بنیادی تنخواہ کا ڈیڑھ گناہ سے زیادہ دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri