16 دسمبر سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہدا کی 8ویں برسی کے موقع پر چپرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا المناک سانحے کے حوالے سے خصوصی پیغام اپنے پیغام میں انھوں نے کہا ہے کہ 16دسمبر وہ دن ہےجسےقوم کبھی فراموش نہیں کرےگی یہ وہ دن ہےجب آرمی پبلک سکول،پشاور کےمعصوم بچوں اور انکے اساتذہ پر حملےکی شکل میں ہم پر تاریخ کا سب سےہولناک دہشت گرد حملہ کیاگیا یہی وہ دن ہےجب ہم بحثیت قوم یکجاہوئے اور دہشتگردی سے نمٹنے،اس ناسور کو جڑ سےاکھاڑ پھینکنےکاعزم کیا
پاکستان
خاص خبریں
16دسمبر وہ دن ہےجسےقوم کبھی فراموش نہیں کرےگی عمران خان
- by Daily Pakistan
- دسمبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 397 Views
- 2 سال ago