بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.2°C
Monday, 24 August 2026 | پاکستان: 13 ر بیع الاول 1448

‏16دسمبر وہ دن ہےجسےقوم کبھی فراموش نہیں کرےگی عمران خان

Friday, 16 December, 2022

16 دسمبر سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہدا کی 8ویں برسی کے موقع پر چپرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا المناک سانحے کے حوالے سے خصوصی پیغام اپنے پیغام میں انھوں نے کہا ہے کہ ‏16دسمبر وہ دن ہےجسےقوم کبھی فراموش نہیں کرےگی یہ وہ دن ہےجب آرمی پبلک سکول،پشاور کےمعصوم بچوں اور انکے اساتذہ پر حملےکی شکل میں ہم پر تاریخ کا سب سےہولناک دہشت گرد حملہ کیاگیا یہی وہ دن ہےجب ہم بحثیت قوم یکجاہوئے اور دہشتگردی سے نمٹنے،اس ناسور کو جڑ سےاکھاڑ پھینکنےکاعزم کیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *