پاکستان

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیاجائیگا

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیاجائیگا

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-24 کے لیے 18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جب کہ اس سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور الانسز میں اضافے کی تجویز ہے جب کہ نچلے گریڈ کے ملازمین اور پنشنرز کو بھی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس اور جی ایس ٹی میں مزید اضافے کی تجویز اور سفارش کی گئی ہے جبکہ ترقیاتی بجٹ میں 1012 ارب روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ 3792 مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے