اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے شہید ہونے والے نوجوانوں کی عمریں 25 اور26 سال تھی اسرائیلی فورسز کی دہشتگردانہ کارروائی میں فلسطینیوں کے گھروں کوبھی نقصان پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کیا، دونوں نوجوانوں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں گھروں پر چھاپوں کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔، دونوں نوجوانوں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں گھروں پر چھاپوں کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا
دنیا
2 فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگئے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 2, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 505 Views
- 2 سال ago