- الإعلانات -

Monthly Archives

مئی 2020

مودی حکومت کو کب ہوش ئے گا

پاک فوج نے لائن ;200;ف کنٹرول پر پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کنزلوان سیکٹر سے ;200;یا تھا جسے ایل او سی کے نیکرون سیکٹر میں گرایا گیا ۔…

گھروں میں قید کشمیری

کورونا لاک ڈاوَن سے کشمیر میں لاکھوں افراد پھنسے ہوئے ہیں جو خوراک اور پانی کی تلاش میں جدوجہد کر رہے ہیں ۔ بدقسمتی سے ان افراد کو کرونا وائرس کی مہلک وبا سے اتنا زیادہ خطرہ نہیں جتنا خطرہ بھارتی فورسز سے ہے ۔ بھارتی حکومت کو اس وبا سے…

سانحہ پی آئی اے کی ذمہ داری کون قبول کرے گا

یہ عید ویسے بھی کرونا کی وجہ سے پہلے ہی کیا کم اُداسیوں کو اپنے دامن میں سمیٹے آرہی تھی کہ اِس پر سانحہ پی آئی اے ماڈل کالونی بھی رونما ہوگیا ۔ جس سے پوری پاکستانی قوم ابھی تک غم سے دوچار ہے ،میتوں کی شناخت اور تدفین کا عمل یہ کالم لکھنے…

جس رنگ کا جوتا اس رنگ کا ماسک

حیثیتِ قوم ہم بہت ہی زندہ دل واقع ہوئے ہیں ، جب جب ہم پر ;200;زمائش یا امتحان کا وقت ;200;یا، نا صرف اسے خندہ پیشانی سے برداشت کیا بلکہ غم کو خوشی اور تکلیف کو سکھ میں بدلنے میں ذرا دیر نہیں لگائی اور کہتے ہیں برائی ہمیشہ اچھائی کے تعاقب…

قرآن کا معاشی نظام

انسان کی بنیادی صفت ہی یہی ہے کہ وہ محبت اور آشتی سے ایک دوسرے کی کمیوں کو پورا کریں ، تاکہ آپ کو نظر آجاے کہ دنیا میں جنت کی زندگی کیا ہوتی ہے ۔ مگر جو ں جوں آبادیاں پھیلتی گئیں ۔ انسانی حرص نے فطرت کے قوانین کو اُلٹ پلٹ کر رکھ دیا ۔…

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آگئی اور ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس 88 زندگیاں نگل گیا اور اب تک کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے تک کمی

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات میں تقریباً 12 روپے تک کی کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کی جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت47 روپے 44 پیسے سے کم ہو کر 35 روپے 56 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی…

ایئربس نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں

اسلام آباد: ایئربس کمپنی کے ماہرین نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں اور جائے وقوعہ سے تمام ضروری شواہد بھی اکھٹے کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرانس کی ایئربس کمپنی کی 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات…

خانیوال میں بس الٹنے سے 6 مسافر جاں بحق، 30 زخمی

خانیوال: پل رانگو میں بس الٹنے سے 6 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خانیوال کے نواحی علاقے پل رانگو پر اے سی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں چار مسافر موقع پر ہی جاں بحق اور درجنوں شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی…

اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ

اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس،عوامی مقامات، مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈہ،گلیوں،سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہوگی۔ مجسٹریٹ تین ہزار روپے تک جرمانے کریں گے اور…

حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بے حرمتی ، علما کی مذمت

لاہور: شام کے صوبہ ادلب میں خلیفہ اسلام حضرت عمر بن عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ کے مقدس مزارات کی شرپسند عناصر کے ہاتھوں بیحرمتی پرعلمائے کرام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے…

1000 شہریوں کیلیے صرف ایک بیڈ، ایک ڈاکٹر، عوامی صحت کبھی ترجیح نہ رہی

اسلام آباد: صحت کی سہولیات موجود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہونے کے باوجود اس شعبے کی حالت ابتر ہوتی رہی، ملک بھر کے سرکاری نظام میں 963 پاکستانیوں کیلئے صرف ایک ڈاکٹر ،1 ہزار 608 پاکستانیوں کیلئے ایک بیڈ میسر ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے…

امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت پر ہنگامے جلاؤ گھیراؤ، کئی شہروں میں کرفیو نافذ

واشنگٹن: امریکا میں سیاہ فاموں کے ساتھ نسلی امتیاز اور تعصب کیخلاف پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کرگئے ہیں اور حالات سنگین ہونے کے باعث کئی شہروں میں کرفیو نافذ کرکے فوج تعینات کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس تشدد سے سیاہ فام شہری…

مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

مدینہ: سعودی عرب میں مسجد نبوی اور فلسطین میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھر میں دیگر مساجد کی طرح مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو بھی نمازیوں کے لیے بند…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ اس…