پاکستان

عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونےکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد پیشی، عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونےکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج چیف جسٹس عامر فاروق آج دن 2 بجے درخواست پر سماعت کریں گے. عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سےجاری کیے گئے تھے درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنےکی استدعا کی گئی ہے ناقابل ضمانت وارنٹ 28 فروری کو عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے