خاص خبریں

8 فروری کو ہونیوالے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز

8 فروری کو ہونیوالے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز

8 فروری کو ہونیوالے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے، انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گا۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔انتخابات کے لیے تقریباً 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل ہو چکی ہے۔ووٹنگ کے لیے اصل شناختی کارڈ لازمی ہے، میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے