پاکستان

9 مئی کو ملک جانیوالے اب معیشت کو آگ لگانا چاہتے ہیں ، حمزہ شہباز

9 مئی کو ملک جانیوالے اب معیشت کو آگ لگانا چاہتے ہیں ، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک میں آگ لگانے والے اب معیشت کو آگ لگانا چاہتے ہیں۔پارلیمنٹ ہاو¿س آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا کہ جمہوریت کی جیت ہوئی، جمہوریت کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے ناکام ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو ملک کو آگ لگانے والے اب معیشت کو آگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ کوشش بھی ناکام ہوگی۔ میں پہلے بھی رکن قومی اسمبلی رہا ہوں اور ملک و قوم کی خدمت کروں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے