World

دنیا

برطانیہ: افراط زر کی شرح 2 اعشاریہ 8 فیصد تک گرگئی

برطانیہ میں سالانہ افراط زر کی شرح گھٹ کر 2 اعشاریہ 8 فیصد تک آگئی۔ برطانیہ کے قومی محکمہ شماریات نے سالانہ افراط زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اعداد شمار کے مطابق حالیہ کمی حکومت کے موسم بہار کے اقتصادی بجٹ سے قبل ایک مثبت پیشرفت.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز