Pakistan

پاکستان

پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی تحریک بھی ناکام ہوگی، قیصر احمد شیخ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے موڈ سے باہر نہیں آرہی،سول نافرمانی کی تحریک بھی ناکام ہوگی۔وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کہ لوگ اپنے عزیزوں کو رقوم نہیں بھیجیں گے تو ان کے گھر کیسے چلیں.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز