جرائم

واہ کینٹ سے 02روز قبل اغواء ہونے والا مغوی بازیاب

02روز قبل اغواء ہونے والا مغوی بازیاب، 04 ملزمان گرفتارملزمان نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر میرے داماد عابد کو باہتر انٹرچینچ کے علاقہ سے اغواء کیا واقعہ کا مقدمہ مغوی کے

02روز قبل اغواء ہونے والا مغوی بازیاب، 04 ملزمان گرفتارملزمان نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر میرے داماد عابد کو باہتر انٹرچینچ کے علاقہ سے اغواء کیا واقعہ کا مقدمہ مغوی کے سسر کی مدعیت میں 02 یوم قبل تھانہ صدرواہ میں درج کیا گیا،
گرفتار ملزمان میں فانوس، ریتان شاہ، عبدالوہاب اور محبت شاہ شامل ہیں، تھانہ صدرواہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے ملزمان کو گرفتارکرکے مغوی کو بازیاب اور زیر استعمال گاڑی قبضہ پولیس میں لی، ایس ایچ او کے مطابقمغوی عابد کا میڈیکل پراسس کرایا جارہاہے فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جارہے ہیں ایس پی پوٹھوہار نے کہا ہے کہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے