نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے اج بھی دو میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے پہلا میچ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے درمیان کھیلا جائے گا
خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہےبلوچستان ٹیم کی جانب سے یاسر شاہ بطور کپتان فرائض سرانجام دیں گے
خیبر پختونخوا کی جانب سے خالد عثمان کپتان کے فرائض سرانجام دیں گے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری
خیبر پختونخوا نے بلوچستان کے خلاف اپنی بیٹنگ مکمل کر لی خیبر پختون خواہ نے بلوچستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا ہے خیبر پختونخوا نے بلوچستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے بلوچستان ٹیم کی جانب سے ہدف کے تعاقب کے لیے بیٹنگ جاری
پاکستان
کھیل
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری
- by Daily Pakistan
- ستمبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1137 Views
- 2 سال ago