راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کا یہ سلسلہ صبح سے جاری ہے اور ابتک جڑو اں شہروں میں اب تک 32ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جاچکی یے راولپنڈی کی نشیبی علاقے بارش کے بعد زیر آب آگئے ہیں صادق، آباد شکریال، ڈھوک کالاخان، ندیم کالونی جاوید کالونی اور پیرودھائی کے علاقوں میں پانی گلیوں میں داخل ہونے لگا ہے واسا کا عملہ اور ہیوی مشینری نالہ لئی کمیٹی چوک اور صادق آباد کے علاقے میں پہنچا دی گئی واسا کے عملے کو ہائی الرٹ کردیا گیا ایم ڈی واسا محمد تنویر خود فیلڈ میں موجود
پاکستان
خاص خبریں
جڑو اں شہروں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ صبح سے جاری
- by Daily Pakistan
- ستمبر 11, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 852 Views
- 2 سال ago