صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران کا بھتیجا سردار غفور خان کھیتران کویٹہ میں گرفتارکر لیا گیا ملزم کو سوشل میڈیا ایکٹوسٹ انور جان کا قتل کروانے کے حوالے سے گرفتار کیا گیا ہے ملزم نے انور جان قتل الزام کے حوالے سے ہائی کوٹ بلوچستان میں عبوری ضمانت دائر کی ہوئی تھی ہائی کورٹ بلوچستان نےعبوری ضمانت خارج کر کے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا انور جان قتل میں نامزد ملزم آدم خان نے اعتراف جرم میں کہا کہ مجھے سردار غفور خان کھیتران نے انور جان کو قتل کرنے کے لئے پیسے دئے تھے
جرائم
خاص خبریں
بلوچستان کے صوبائی وزیر کا بھتیجا سردار کویٹہ میں گرفتار
- by Daily Pakistan
- ستمبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1017 Views
- 2 سال ago