پاکستان نے سہ فریقی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دیدی کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش کے اوپنر مہدی حسن 10 رنز پر محمد وسیم کی گیند پر پویلین لوٹ گئے جبکہ شبیر رحمان کو فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی ہی گیند پر کیچ آؤٹ کیا میچ میں قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 7 ویں اوور میں 52 کے اسکور پر گری جب کپتان بابر اعظم22 رنز بنا کر مستفیض کی بال پر مہدی حسن کو کیچ دے بیٹھے بعد ازاں شان مسعود نے 31 ، افتخار احمد 13 ، حیدر علی 6 اور آصف علی 4 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر167 رنز بنا ئے وکٹ پر اوپنر محمد رضوان 78 رنز اور محمد نواز 6 رنز بنا کرناٹ آؤٹ رہے تھے۔
پاکستان
کھیل
پاکستان نے سہ فریقی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دیدی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 716 Views
- 3 سال ago