بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.5°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

ہمیں ایسے کیسز میں ٹھونسا جارہا تھا جس میں سزا موت تھی، رانا ثناءاللّٰہ

Wednesday, 6 August, 2025

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے کیسز میں ٹھونسا جارہا تھا جس میں سزا موت تھی۔ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ہمارے خلاف جھوٹے کیسز بنائے گئے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے خود تو کہہ رہے تھے کہ ثبوت دکھائیں اور سزا دیں، اب سزائیں سنائی جارہی ہیں تو کہا جارہا ہے سزا دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے تو ہمیشہ مذاکرات کی بات کی پی ٹی آئی والے تیار نہیں ہوتے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *