پاکستان خاص خبریں

پی این ایس ہیبت کا کویت، عراق اور بحرین کا دورہ

پی این ایس ہیبت کا کویت، عراق اور بحرین کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ہیبت اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز پی ایم ایس ایس بسول کا کویت، عراق اور بحرین کا دورہ مشن کمانڈر کا جہازوں کے کمانڈنگ آفیسرز کے ہمراہ میزبان حکام سے اہم ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا مشن کمانڈر نے علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کے حوالے سے پاک بحریہ کی کاوشوں پر روشنی ڈالی دورہ کے اختتام پر پاک بحریہ اور میزبان ممالک کی بحری افواج کے مابین مشقوں کا انعقاد بھی کیا گیا پاکستانی بحری جہازوں کے دورے اور بحری مشقوں میں شرکت سے برادر ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے