کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کلین سویپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کا چارج سنبھال چکے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے پی سی بی2019کے آئین کو منسوخ کرنے اور سیٹھی کی سربراہی میں 14رکنی کمیٹی کو محکمانہ ڈھانچے کی بحالی پر کام کرنے کے مکمل اختیارات دینے کے بعد رمیز راجا اور ان کے بورڈ کو ہٹا دیا تھا۔
کھیل
چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 23, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 782 Views
- 3 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
