لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کے رکن اورصوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک نے17دسمبر کو کابینہ اجلاس میں تلخ کلامی کلامی اور گرما گرمی کے بعد وزیر اعلیٰ کو استعفیٰ بھیج دیا تھا جس کے بعد وزیر اعلیٰ نے بتایا تھا کہ انہوں نے فوری استعفیٰ منظور کرلیا۔اب چوہدری پرویز الٰہی نے موقفف اختیار کیا کہ انہوں نے حسنین بہادر دریسک کا استعفیٰ مسترد کردیا کیونکہ صوبائی وزیر اپنے محکمے کو بڑے اچھے طریقے سے چلا رہے ہیں۔انہوں نے حسنین بہادر کو بیٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے میرے لئے مونس الٰہی کی طرح ہیں۔
پاکستان
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکارکردیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 675 Views
- 2 سال ago