پاکستان

وفاقی سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان شیر عالم محسود انتقال کر گئے

وفاقی سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان شیر عالم محسود انتقال کر گئے

وفاقی سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان شیر عالم محسود انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ آج انکی رہائیش گاہ فارم ہاوس نمبر 6 چک شہزاد میں سہ پہر 3 بجے ادا کی جائے گی وزیراعظم محمّد شہباز شریف کا وفاقی سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان شیر عالم محسود کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعظم کی مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا اورمرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ مرحوم شیر عالم محسود کا شمار وفاقی بیوروکریسی کے بہترین افسران میں ہوتا تھا ان کے انتقال سے پاکستانی سول سروس ایک قابل افسر سے محروم ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے