پاکستان جرائم

نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما ذ لفی بخاری کو دوبارہ طلب کر لیا

اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما ذولفی بخاری کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ ذولفی بخاری کی

اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما ذولفی بخاری کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ ذولفی بخاری کی طلبی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹس میں رہنما تحریک انصاف کو نو جنوری کو صبح گیارہ بجے نیب راولپنڈی کے دفتر پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹان سے خریدی گئی زمین کا ریکارڈ ہمراہ لائیں اور القادر یونیورسٹی کی زمین سے متعلق بھی ریکارڈ پیش کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے