ورلڈ کسٹمز ڈے کی مناسبت سے کلکٹریٹ آف کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی(JIAP) اور ڈاکٹر عیسی لیب نے مشترکہ طور پر کسٹمز وومین ایمپاورمنٹ کے تحت کسٹمز وومین آفیشل کی موٹر بائک ٹرینگ کا اھتمام کیا تھا ٹرینگ مکمل ھونے کے بعد مورخہ 24 جنوری بوقت 3.00 بجے سہ پہر بمقام ائر فریٹ یونٹ پر ایک بائک ریلی کا انعقاد کیا جارھا ھے اس تقریب/ بائک ریلی کے مہمان خصوصی چیف کلکٹر انفورسمنٹ ساوتھ جناب محمد یعقوب ماکو صاحب ھوں گے جو کہ اس موقع پر کلکٹر کسٹمز ائرپورٹ جناب ڈاکٹر محمد ندیم میمن اور پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی کے ساتھ ریلی کے شرکاء میں تعریفی اسناد اور انعامات تقسیم کرینگے
کھیل
ورلڈ کسٹمز ڈے پرکل کراچی میں بائک ریلی کا انعقاد ہو گا
- by Daily Pakistan
- جنوری 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 857 Views
- 2 سال ago