سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے اگر آج حکومت پیٹرول کی قیمت 20 روپے کم کر دے تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے امیر کو ہوگا۔حیدر آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب تو اپنی موٹر سائیکل میں ایک لیٹر پیٹرول ڈلواتا ہے، لیکن امیر 50 سے 60 لیٹر بھرواتا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ اس وقت ریلیف نہیں دیا جا سکتا، اگر ریلیف دیا تو ڈیفالٹ کرنے کا خطرہ ہے۔
پاکستان
پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے امیر کو ہوگا،ترجمان سندھ حکومت
- by Daily Pakistan
- فروری 18, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 277 Views
- 2 سال ago