پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی۔عبدالرزاق نے کہا کہ ہمیں اس طرح کی کرکٹ نہیں دیکھنی، پشاور کے3 کھلاڑیوں نے 14 گیندوں پر 8 رن بنائے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، وہ جونیئر ہیں۔اسی پروگرام میں کرکٹر یاسر شاہ نے کہا کہ اگلے پی ایس ایل میں گلگت بلتستان کی ٹیم بھی ہو سکتی ہے۔اداکارہ مریم نفیس نے کہا کہ اسلام آباد، لاہور، ملتان اور پشاور کی ٹیموں میں مقابلہ ہوگا۔
کھیل
بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی، عبدالرزاق
- by Daily Pakistan
- فروری 24, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 666 Views
- 2 سال ago