زمان پارک پولیس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کے درمیان تصادم کے بعد عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری، شاہ محمود قریشی اور احسان نیازی سمیت سیکڑوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے مقدمے میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین دفعات شامل ہیں ترجمان لاہور پولیس کا کہنا تھا کہ لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے 2 ڈی ایس پیز اور ایک ایس ایچ او سمیت 11 پولیس اہلکار زخمی ہوئے
پاکستان
خاص خبریں
لاہور ھنگامہ آرائی ، عمران خان سمیت کارکنان کے خلاف مقدمہ درج
- by Daily Pakistan
- مارچ 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 638 Views
- 2 سال ago