کراچی: پیسر حارث رؤف نے ٹی 20 وکٹوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔جنوری 2020 کے بعد ٹی 20 وکٹوں میں حارث رؤف نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ اس عرصے کے دوران ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 82 شکار کرچکے ہیں۔وانندو ہسارنگا 79 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، ایش سوڈھی 69، تبریز شمسی 62 اور ٹم سائودی 59 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے
کھیل
حارث رؤف نے زیادہ ٹی20 وکٹوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
- by Daily Pakistan
- اپریل 19, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 474 Views
- 3 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
