دنیا

برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی پر کتنا خرچہ آیا ؟

برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی پر کتنا خرچہ آیا ؟

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب پر تقریباً 6 کروڑ تیس لاکھ سے سارھے بارہ کروڑ ڈالر خرچ کیے گئے ہیں ۔برطانوی بادشاہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں یہ تقریب مختصر ہوگی جس پر کیے جانیوالے اخراجات کم ہونگے تاہم سی این بی سی کے مطابق اس تقریب پر کروڑ تیس لاکھ سے سارھے بارہ کروڑ ڈالر خرچ (17 سے 35 ارب پاکستانی روپے سے زائد کاخرچہ کیاگیا)بکنگھم پیلس کی جانب سے تاج پوشی پرہونیوالے اخراجات کے اعداد وشمار جاری کیے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے