سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جا ں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے سوات پولیس کے مطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جارہی تھی کہ کیمارئی کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری ۔حادثے کے باعث 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ پندرہ زخمی ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر کبل ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔
پاکستان
سوات ، کوچ کھائی میں گر گئی ، 3 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- مئی 7, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 551 Views
- 2 سال ago