مردان: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ اور گھیراؤ کے الزام میں گرفتار مزید 8 افراد کو رہا کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبیداللہ نے رہائی کے احکامات جاری کیے۔ اس سے قبل 23 افراد کو رہائی مل چکی ہے جبکہ مجموعی طور پر مردان میں 31 افراد رہا ہوچکے ہیں۔اس وقت 120 ملزمان تا حال جیل میں ہیں۔
جرائم
9 مئی واقعات؛ عدالت نے مزید 8 افراد کو رہا کردیا
- by Daily Pakistan
- جون 8, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 548 Views
- 2 سال ago