پاکستان

حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاسیکرٹری پاور راشد لنگڑیال کا کہنا تھا کہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کی جارہی ہے سمری جلد تیار کرلی جائیگی ۔سیکرٹری پاور کا کہنا تھا کہ پاور سسٹم بہت سی خرابیوں کاشکار ہے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے بجلی چوری ہورہی ہے ۔گردشی قرض 2300 ارب روپے ہے ملک میں 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے نیٹ میٹرنگ بھی کیپیسٹی پیمنٹ میں اضافے کا ذریعہ ہے نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنا پڑیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے