ہنگو میں تھانے اور مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونیوالے خودکش حملوں میں تین افرا دجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ڈی پی او ہنگو نثار احمد نے اس حوالے سے بتایا کہ دوآبہ تھانے پر 2 خودکش حملے ہوئے ایک خودکش دھماکہ کا تھانے کے گیٹ پر ہوا جبکہ دوسرا خودکش دھماکہ تھانے کے اندر مسجد میں ہوا۔دھماکے کے باعث مسجد کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق او ر بارہ زخمی ہوئے ، باقی افراد کو ملبے ستے نکلانے کیلئے آپریشن جاری ہے ، جبکہ بارہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
خاص خبریں
ہنگو میں تھانے اور مسجد میں دوخودکش حملے ،3 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- ستمبر 29, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 380 Views
- 1 سال ago