امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی ۔ورلڈ کپ کے بعد 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی ۔امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہوجائیگا اور اسی دن قوالی نائٹ کی تقریب ہوگی ۔امام الحق کانکاح 25 نومبر کو طے کیاگیا ہے جبکہ ولیمے کی تقریب 26 نومبر کو لاہور میں ہی ہوگی
کھیل
ورلڈ کپ کے بعد 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 22, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 495 Views
- 1 سال ago